





|
تین صدور اور دو وزرائے اعظم سپریم کورٹ سے تصاد پر نقصان اٹھا چکے ہیں-جسٹس وجیہ الدین کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
ہم نے عدالت کے تمام فیصلوں کو قبول کیا ہے-ملک عماد خان
سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی ہے-اطہر من اللہ
سپریم کورٹ کے فیصلہ سے جمہوری قوتوں کو خوش ہونا چاہیے-اطہر من اللہ
عدلیہ نے تصادم سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے-جسٹس وجیہ الدین
ایگزیکٹو چیف جسٹس کی سفارشات کے پابند ہوتے ہیںجسٹس وجیہ الدین
صدر اور پارٹی چیرمین ہونےکی وجہ سے زرداری صاحب کے بیانات کنفیوژن پیدا کرتے ہیں-طارق عظیم
امید ہے وزیراعظم سپریم کورٹ کے فیصلہ پر عمل کروایں گے-جسٹس وجیہ الدین
سپریم کورٹ کے فیصلہ پر ریویو کی اپیل حکومت کا حق ہے-اطہر من اللہ
سب سیاسی قوتوں نے غلطیاں کی ہیں اب زمہ داری کا مظاہرہ کریں-اطہر من اللہ
تمام معاملات پارلیمنٹ میں زیر بحث آنے چاہیں-اطہر من اللہ
نئے ججوں کی تقرری پر حکومت کو دیر نہیں کرنی چاہیے-اطہر من اللہ
ججوں کی تقرری کا قانونی طریقہ اختیار کرنا چاہیے-ملک عماد خان
پارلیمنٹ کو اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے-اطہر من اللہ
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K

Windows Live: Keep your friends up to date with what you do online.