Civil Military Relations
www.nadeemmalik.pk
|
نواز شریف کو کارگل آپریشن کا یا تو صحیٰع بتایا نہیں گیا یا وہ سمجھہ نہیں پائے -معین حیدر
پاکستان کی طرح ترکی اور انڈونیشیا میں بھی مشکل وقت میں فوج نے اہم کردار ادا کیا ہے-جاوید جبار کی اسلام آباد ٹو ناَٹ میں گفتگو
صرف فوج سے ہی غلطیاں نہیں ہوئیں سیاسی فیصلے بھی غلط ہوئے-جاوید جبار
اکہتر میں بھٹو سے معاملات پارلیمنٹ میں ڈسکس نہ کرنے کی غلطی ہوئی-جاوید جبار
مارشل لاء کی بدعت کا آغاز ایوب خان نے کیا-معین حیدر
سرونگ آرمی چیف ایوب خان کو وزیردفاع بنا کر بہت بڑی غلطی کی گئی-جاوید جبار
سیاسی لوگ ڈکٹیٹر کو کندھا دینے کے لیے ہر وقت تیار رہتے ہیں-معین حیدر
ادھر نواز شریف واجپائی کو لاھور مل رہے تھے اور فوج کارگل کی چوٹیّوں پر پہنچ چکی تھی- معین حیدر
پرویز مشرف نے جن لوگوں پر کرپشن کا الزام تھا اپنی کابینہ میں شامل کر لیا-معین حیدر
اسوقت حکومت کو کسی طرف سے کوئی خطرہ نہیں ہے-جاوید جبار
نواز شریف نے پرویز مشرف کو ہٹانے کا اچھا طریقہ اختیار نہیں کیا تھا-معین حیدر
جنرل مشرف سے یہ فقرہ منصوب تھا کہ میں جہانگیر کرامت نہیں ہوں- معین حیدر
جنرل مشرف نے غیر شفاف انداز میں فوج میں ترقیاں کیں- معین حیدر
شوکت عزیز کی کوئی سیاسی تربیت نہیں تھی-جاوید جبار
پرویز کیانی نے سول عہدوں سے فوج واپس بلا کر بہت اچھا قدم اٹھایا-جاوید جبار
زرداری کو کرپشن سے پاک نظام کی حمایت کرنی چاہیے-جاوید جبار
شوکت عزیز کی سٹیل مل بیچنے کی کلین ڈیل نہیں تھی-معین حیدر
ہمیں قرضہ لینے کے لیے بھی امریکہ کی چٹھی کی ضرورت ہوتی ہے-جاوید جبار
مشرف نے امریکی مطالبات ماننے کے بعد کابینہ کو بتایا-معین حیدر
فوج کو کوئی ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس سے شکوک پیدا ہوں-جاوید جبار
میڈیا نے کرپشن اور نااہلی کے معاملے کو بہت زیادہ اچھالا ہے-جاوید جبار
سول سوسائٹی کو دفاعی معاملات کی نگرانی کرنی چاہیے-جاوید جبار
زرداری صاحب کو ایوان صدر کو فرقے اور فرق سے پاک کر دینا چاہیے-جاوید جبار
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
Windows Live: Friends get your Flickr, Yelp, and Digg updates when they e-mail you.