|
جب بھی فوج مشورہ دیتی ہے حکومت سمجھتی ہے کوئی گڑ بڑ ہے-جنرل اسد درانی
امریکہ کا ہمارے معاملات میں ہمیشہ عمل دخل ہوتا ہے-جنرل اسد درانی
جب بھی ہم نے امریکہ کی مرضی کے خلاف کوئی کام کیا کامیاب ہوئے-جنرل اسد درانی
جب ہم اپنے معاملات میں امریکہ کو دعوت دیں گے تو پھر وہ تو آئے گا-جنرل اسد درانی
مہزب معاشروں کی طرح سپریم کورٹ کے فیصلے کو قبول کرنا چاہیے-قاضی محمد انور
پاکستان میں کبھی بھی صحیع معنوں میں جمہوریت نہیں رہی-جنرل اسد درانی
پارلیمنٹ بالکل موثر نہیں ہے- جنرل اسد درانی
پارلیمنٹ اپنا رول ادا کرتی تو سپریم کورٹ کو ایکشن نہ لینا پڑتا-قاضی محمد انور
ضیاء الحق کے بعدفوج میںبے نظیر کو حکومت دینے کی زبردست سپورٹ تھی-اسلام آباد ٹونائٹ میں جنرل اسد درانی کی گفتگو
ماضی میں جسطرح ہماری حکومتیں ختم کی گئیں اس سے ہم کو شک ہے-تسنیم احمد قریشی
سپریم کورٹ حکومت کے خلاف سازش کا حصہ نہیں ہو سکتی-قاضی انور
یہ میڈیا کا کریڈٹ ہے کہ وہ صدر کو بنکر سے نکال کر لوگوں میں لے آیا ہے-ڈاکٹر صفدر محمود
زرداری کے فوج کے ساتھ تعلقات اچھے نہیں ہیں-ڈاکٹر صفدر محمود
ان جرنیلوں نے 'کوُ' کیا جن کے بارے میں خیال تھا کہ وہ ایسا نہیں کریں گے-جنرل اسد درانی
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
Windows Live: Friends get your Flickr, Yelp, and Digg updates when they e-mail you.