Nadeem Malik

Friday, November 06, 2009

 

سیاسی مستقبل

 
 
Islamabad Tonight – 5th November 2009
Aitzaz Ahsan Former PSCBA and Dr Abdul Qadeer Khan
in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik
 
 
 
 
جن لوگوں پر مقدمات ہیں انہیں اپنی زمانت کروا لینی چاہیے-اعتزاز احسن

زرداری نے اعتزاز احسن کو اٹارنی جنرل بنانے کی دعوت دیدی

آصف زرداری کی بحثیت صدر اہلیت ہائی کورٹ میں چیلنج ہو سکتی ہے- اعتزاز احسن

شاید اسٹیبلشمنٹ زرداری کو بے اختیار صدر کے طور پر قبول کر لے-اعتزاز احسن

این آر او کے تحت معاف کیے جانے والے تمام کیسز فعال ہو چکے ہیں-اعتزاز احسن

جن لوگوں پر مقدمات ہیں انہیں اپنی زمانت کروا لینی چاہیے-اعتزاز احسن

ڈوگر صاحب اور پی سی او کے دوسرے ججوں کو زرداری صاحب کا کندھا حاصل تھا-اعتزاز احسن
اٹھارہ فروری کو جمہوریت بحال ہوی رول آف لا نہیں ہوا-اعتزاز احسن

اٹارنی جنرل کا میری آزادی کے بارے میں بیان جھوٹ پر مبنی ہے-ڈاکٹر قدیر
حکومت میرے گھر پر چھاپہ مار کر سب خاندان والوں کے پاسپورٹ لے جا چکی ہے-ڈاکٹر قدیر
مشرف ایٹمی پروگرام کی ساری لسٹیں امریکہ کو دے چکے ہیں-ڈاکٹر قدیر
وزیر اعظم ٹی وی پر میٹھی میٹھی باتیں کرتے ہیں عملی طور پر کچھ نہیں کرتے-ڈاکٹر قدیر
مجھے قومی ہیرو بھی کہتے ہیں اور مجھ پر پابندیاں بھی لگا رکھی ہیں-ڈاکٹر قدیر
مشرف اور ان کے ساتھیوں نے پاکستان سے غداری کی ہے-ڈاکٹر قدیر
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حکمرانوں کو مورچوں سے باہر آنا چاہیے-اعتزاز احسن
اختیارات کی تقسیم کا معاملہ درست ہو جاے تو بہتر ہو گا-اعتزاز احسن
 


 
 
 
 
Islamabad Tonight – 4th November 2009
Senator Ishaq Dar PML-N in fresh episode of
Islamabad Tonight with Nadeem Malik.
 
 

 
 
نیشنل سکیورٹی کونسل کے سامنے حکومت نے بھارتی دہشت گردی کے ثبوت دیے ہیں-اسحق ڈار
 

 

این آر او منسوخ ہونے سے آصف زرداری کے ساتھیوں کے خلاف کیسز دوبارہ کھل جایں گے-اسحق ڈار

 


کسی دوسرے ملک میں پراپرٹی ہونا جرم نہیں اگر جایز زرایع سے ہو-اسحق ڈار کی اسلام آباد ٹونایٹ میں گفتگو

 

جن لوگوں کی باہر پراپرٹی ہے انہیں پاکستان کی معیشت میں بھی حصہ ڈالنا چاہیے-اسحق ڈار

 

ہمارے قرضے تین ہزار کروڑ سے بڑھ کر آٹھ ہزار کروڑ ہو چکے ہیں-اسحق ڈار

 

این آر او کی بہت سی شقیں آین سے متصادم ہیں-اسحق ڈار

 

این آر او منسوخ ہونے سے آصف زرداری کے ساتھیوں کے خلاف کیسز دوبارہ کھل جایں گے-اسحق ڈار

 

اسمبلی میں پیش ہونے والا بل اس کی ملکیت بن جاتا ہے-اسحق ڈار

جن لوگوں نے اپنا نام صاف کرنا ہے اپنے مقدمات عدالتوں میں لے کر جایں-شیریں مزاری

دو سو دو بلیک واٹر کمپنی کے لوگ پی آی اے کے زریعے پاکستان آے ہیں –شیریں مزاری

امریکن ہر بات کی تردید کر دیتے ہیں-شیریں مزاری

 

نیشنل سکیورٹی کونسل کے سامنے حکومت نے بھارتی دہشت گردی کے ثبوت دیے ہیں-اسحق ڈار

افغانستان سے کنسٹرکشن کمپنیوں کے نام پر بھارت پاکستان میں دہشت گردی کرتا ہے-اسحق ڈار

بھارت پاکستان کو توڑنے کی سازشیں کر رہا ہے-اسحق ڈار

غیر ملکی ایجنسیوں کو پاکستان میں کام کی اجازت دینا خود مختاری بیچنےکے مترادف ہے-اسحق ڈار

اب ہمیں زاتی نہیں قومی ایجنڈا لے کر آگے چلنا ہو گا-اسحق ڈار




http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-4th-november-2009-a-147485/


 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Keep your friends updated— even when you're not signed in.

NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive