این آر او اور زرداری
|
آصف زرداری صدر بننے کے اہل نہیں رہے- بیرسٹر اکرم شیخ
این آر او امریکہ اور برطانیہ نے مشرف کے ساتھھ مل کر بنوایا تھا-طارق عظیم کی اسلام آباد ٹونایٹ میں گفتگو
آصف زرداری نے خود ملک قیوم کو اپنے خلاف مقدمات ختم کروانے کیلیے باہر بھیجا-اکرم شیخ
آصف زرداری صدر کے عہدے کے اہل نہیں ہیں-اکرم شیخ+
اگر منتخب نمایندے قانون کا احترام نہیں کریں گے تو عام آدمی کیسے کرے گا-جاوید ہاشمی
صدارتی امیدوار کے طور پر آصف زرداری پر بنے مقدمات پر کسی نے اعتراض نہیں کیا-جاوید ہاشمی
این آر او تبدیل ہو گا یا پھر نیا آرڈیننس آے گا جو این آر او جیسا ہی ہو گا-طارق عظیم
آصف زرداری کو تین ماہ کے لیے مستعفی ہو کر سپریم کورٹ میں اپنے مقدمات کا سامنا کرنا چاہیے-اکرم شیخ
آج عدالتیں آزاد ہیں پھر سپریم کورٹ کا کیا خوف ہے-طارق عظیم
جیل سے دماغی خرابی کا جعلی سرٹیفکیٹ بنوا کر ہسپتال منتقل ہونے والے آج ایم این اے ہیں-جاوید ہاشمی
سپریم کورٹ کے فیصلہ سے بی اے کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ بھی کالعدم ہو چکا-اکرم شیخ
صدر آصف علی زرداری پر تین قتل کے مقدمات بھی ہیں-اکرم شیخ
آصف علی زرداری نے مقدمات ملتوی کروانے کی نیی فقہ تحریر کی ہے-اکرم شیخ
ایک دو بندوں کے چلے جانے سے جمہوریت کو کچھ نہیں ہوتا-طارق عظیم
کوئی بھی تبدیلی آین اور قانون کے مطابق آنی چاہیے-مخدوم جاوید ہاشمی

-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
Keep your friends updated— even when you're not signed in.