|
الطاف حسین کی زاتی رائے این آر او کی مخالفت کرنے کی ہے-قاسم علی رضا
سسٹم بچانے کیلیے زرداری اور ان کے ساتھی قربانی دیں-الطاف حسین کی رابطہ کمیٹی میں رائے
سسٹم بچانے کیلیے زرداری ہی نہیں ہم سب کو قربانی دینی چاہیے-افراسیاب خٹک
اے این پی ایک دو دن میں این آر او پر اپنا موقف واضع کر دے گی-افراسیاب خٹک کی اسلام آباد ٹونایٹ میں گفتگو
پاکستان مسلم لیگ کیو این آر اوکی مخالفت کرے گی-سلیم سیف اللہ
ریاض فتیانہ کے این آر او قایمہ کمیٹی میں مخالفت میں ووٹ نہ ڈالنے پر کاروای کریں گے-سلیم سیف اللہ
اسمبلی کا قد بہت چھوٹا ہو چکا ہے اسے بچانے کیلیے این آر او کو مسترد کرنا ہو گا-سلیم سیف اللہ
پشاور دھماکے کی وجہ سے ہماری پارٹی کو این آر او پر فیصلہ کرنے کا وقت نہیں ملا-افاسیاب خٹک
میری زاتی راے ہے کہ قانون اور آین کے خلاف کوی کام نہیں ہونا چاہیے-افراسیاب خٹک
این آر او سے فایدہ اٹھانے والے بے گناہ ہیں تو عدالتوں میں جایں-سلیم سیف اللہ
ہم چھوٹے چھوٹے ملازمین کو تو سزا دیتے ہیں بڑے سیاست دانوں کو کچھ نہیں کہتے-سلیم سیف اللہ
میرا خیال ہے کہ سپریم کورٹ میں ایک احتساب بنچ ہونا چاہیے-سلیم سیف اللہ
پاکستان کی تاریخ میں ہم نے پہلی بار تیرہ وزارتوں کی قربانی دی ہے-ظفر
اقبال جھگڑا
آرٹیکل چھ کے اطلاق کا ہمارا مطالبہ آج بھی قایم ہے-ظفر اقبال جھگڑا
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-2nd-november-2009-a-147082/
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
Keep your friends updated— even when you're not signed in.