


|
فوج سے کیری لوگر بل پر ایسے ہی ردعمل کی توقع تھی-شیخ رشید
پاکستان اپنے محل وقوع کی وجہ سے بڑی طاقتوں کی دلچسپی کا مرکز ہے-مسعود شریف خٹک-
پاک فوج نے کیری لوگر بل کو بے عزتی قرار دیا ہے-مسعود شریف خٹک
کیری لوگر بل فوج اور حکومت کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش ہے-مرزا اسلم بیگ
حکومت کیری لوگر جیسے بل کو اپنی بہت بڑی کامیابی قرار دے رہی ہے-مرزا اسلم بیگ
حکومت نے کیری لوگر بل پر فوج سے مشورہ نہیں کیا-مرزا اسلم بیگ
پاکستان کے حالات دو تین ہفتوں میں بہت خطرناک ھو جایں گے-شیخ رشید
حکومت کا فوج سے مشورہ کرنا کوی برای نہیں ہے-مسعود شریف خٹک
کیری لوگر بل پر حسین حقانی نے ضرورت سے زیادہ سمارٹ بننے کی کوشش کی ہے-شیخ رشید
امریکہ میں بھارتی لابی بہت متحرک ہے-شیخ رشید
پاکستان پیپلز پارٹی نے ابھی کیری لوگر بل کو منظور کرنے کا فیصلہ نہیں کیا-نواب یوسف تالپور
سیاست دانوں نے تاریخ سے کوی سبق حاصل نہیں کیا-شیخ رشید
پاکستان میں کسی پارٹی ممبر کی یہ جرات نہیں کہ اپنے پارٹی لیڈر کے خلاف آواز اٹھاے-شیخ رشید
سیاست دان صرف گڈ گورنس سے فوج کا راستہ روک سکتے ہیں-مسعود شریف خٹک
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K

Windows Live: Make it easier for your friends to see what you're up to on Facebook.