Islamabad Tonight 30th September 2009
Islamabad Tonight 30th September 2009
|
|
پی ایم این کے کیری لوگر بل کے حوالے سے تحفظات ہیں- احسن اقبال
پچھلے تین عشروں سے خارجہ پالیسی پر سیاست دانوں کا کوئی اختیار نہیں رھا-افراسیاب خٹک
حکومت کیری لوگر بل کو ماننے سے پہلے بحث کے لیے پارلیمنٹ میں پیش کرے-احسن اقبال
امریکہ کے دوروں پر کروڑوں خرچنے کے بعد کیری لوگر جیسے بل کی منظوری پر زرداری قوم سے معافی مانگیں-احسن اقبال
چین اور سعودی عرب جیسے دوست ممالک بھی پاکستان سے ناراص ہیں-احسن اقبال
چین بہترین دوست ہے اس کے بغیر پاکستان کا گزارہ نہیں-صمصام بخاری
کیری لوگر بل میں پاکستان کے سا تھھ امریکہ پر بھی کچھ شراءط عاید کی گی ہیں-صمصام بخاری
دہشت گردی کے خاتمہ سے دنیا میں پاکستان کا وقآر بلند ھو گا-افراسیاب خٹک
طالبان نے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا ان کے خلاف کاروای ہمارے اپنے مفاد میں ہے-صمصام علی بخاری
ضیاالحق نے طالبان کو اسلحہ دے کر پاکستان پر ظلم کیا-صمصام بخاری
ہم نے افغانستان میں روس کے خلاف لڑای پر بھی پاکستان حکومت کی مزمت کی تھی-افراسیاب خٹک
کیری لوگر بل کے تحت امریکہ کے علاوہ بھارت اور افغاننستان کی شرائط بھی ماننی پڑیں گی-احسن اقبال
پرویز مشرف بھی ڈاکٹر قدیر کو امریکہ کے حوالے کرنے کی جرات نہیں کر سکے-صمصام بخاری
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Invite your mail contacts to join your friends list with Windows Live Spaces. It's easy! Try it!