


|
پاکستانی فوج پولیس یا بے گناہ شہریوں کو خود کش حملوں میں مارنا حرام ہے-قاضی حسین احمد
اٹامک انرجی کی بس پر ہونے والے خودکش حملے کے پیچھے بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ ہے- سردار آصف
دہشت گردی کے خلاف فوجی آپریشن کسی مسلے کا حل نہیں-قاضی حسین احمد کی اسلام آباد ٹونایٹ میں گفتگو
انڈو اسرایلی لا بی امریکی سرپرستی میں پاکستان کے خلاف دہشت گردی کر رہی ہے-قاضی حسین احمد
سٹیفن کوہن نے اپنی کتاب میں پاکستان کو شارٹ ٹرم دوست اور لانگ ٹرم دشمن قرار دیا ہے-قاضی حسین احمد
امریکہ ہمارے ایٹمی پروگرام پر قبضہ کرنا اور تعلیمی سلیبس کو تبدیل کرنا چاہتا ہے-قاضی حسین احمد
پاکستان کے خلاف دہشت گردی میں بھارت اسرایل اور امریکہ ملوث نہیں-سردار آصف
فوج پولیس یا بے گناہ شہریوں کو خود کش حملوں میں مارنا حرام ہے-قاضی حسین احمد
جب ہمارے لوگ دہشت گردی کریں گے تو دشمن فایدہ اٹھاے گا-سردار آصف
بھارت ہمیشہ پاکستان پر دہشت گردی کا الزام لگاتا ہےحالانکہ ان کا اپنا کرنل ملوث تھا-قاضی حسین احمد
بمبی دہشت گردی کے بعد بھارت پاکستان کو دنیا میں تنہا نہیں کر سکا-سردار آصف
اگر سوویت یونین کے خلاف لڑنا جہاد تھا تو امریکہ کے خلاف کیوں نہیں-قاضی حسین احمد
اسلام آباد میں میری گاڑی تو چیک کی جاتی ہے مگر کسی گورے کی نہیں-قاضی حسین احمد
جو حکومت کہتی ہے ہم امریکہ کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے کیسے آزاد ہو سکتی ہے-قاضی حسین احمد
فرقہ ورانہ دہشت گرد تنظیمیں حکومت کی پیداوار ہیں-قاضی حسین احمد
ماضی کی پالیسیوں کا جایزہ لینا ضروری ہے کی انکا فایدہ ہوا کہ نقصان-زاہد خان
افغانستان میں مجاہدین اسلام کی خاطر لڑے نہ کہ امریکہ کے لیے-قاضی حسین احمد
جب تک نیٹو فوجیں افغانستان میں ہیں پاکستان میں امن نہیں ہو سکتا-قاضی حسین احمد
زوالفقار علی بھٹو کے دور میں فوج کو ایمان تقوی اور جہاد فی سبیل اللہ کا درس دیا گیا-قاضی حسین احمد
ایران کی طرز کے انقلاب کے خوف سے امریکہ پاکستان میں بم دھماکے کروا رہا ہے-قاضی حسین احمد
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K

Windows Live Hotmail: Your friends can get your Facebook updates, right from Hotmail®.