Nadeem Malik

Tuesday, October 20, 2009

وزیرستان میں فوجی کاروائی

 
وزیرستان میں فوجی کاروائی

 
 
Islamabad Tonight – 19th October 2009

Khawaja Saad Rafiq PML (N), Ayaz Wazir Former Ambassador, 
Brig. (R) Mahmood Shah Former Secretary FATA and
Dr. Rasool Bakhsh Raees, Security Analyst in fresh episode of
Islamabad Tonight with Nadeem Malik.

دہشت گرد اسلام کی خدمت کی بجاے پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں-سعد رفیق کی اسلام آباد ٹونائیٹ میں گفتگو

دہشت گردوں کی کاروایوں سے بھارت اور امریکہ کی مدد ھو رہی ہے-سعد رفیق

دہشت گرد تنظیمیں فوجی جرنیلوں کی پیداوار ہیں-سعد رفیق


 
 
 
 
 

-- اس دفع فوجی کاروای نتیجہ خیز ھوے بغیر ختم نہیں ھو گی-ڈاکٹر رسول بخش ریس کی اسلام آباد ٹونایٹ میں گفتگو

آپ دہشت گردی کی آگ کو دور سے دیکھ رہے ہیں ہم اس میں جل رہے ہیں-ایاز وزیر

 

دہشت گردوں کو امریکہ سے مدد ملتی ہے-برگیڈیر محمود شاہ

دہشت گردوں نے ضرورت کا کافی اسلحہ غاروں میں چھپا رکھا ہے-بریگیڈیر محمود شاہ

دہشت گرد غیر ملکی امداد کے بغیر اتنی دیر نہیں چل سکتے-بریگیڈیر محمود شاہ

بیت اللہ محسود کے ساتھیوں کی تعداد بہت کم ہے-ایاز وزیر

مشرف کے امریکہ کا ساتھ دینے سے قبایلی فوج کے خلاف ھو گے-ایاز وزیر

ایران افغانستان میں ملاوں  کی حکومتیں بننے سے پاکستانی طالبان کے حوصلے بڑھ گے-ڈاکٹر رسول بخش ریس

پاکستان طالبان کی حمایت کی پالیسی بدلنے والا تھا کہ 9/11 کا واقع ھو گیا-بریگیڈیر محمود شاہ

مشرف نے میری موجودگی میں طالبان کو حمایت کا یقین دلایا بعد میں پھر گیا-ایاز وزیر

ایران کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لیے امریکہ اور برطانیہ جنداللہ کی مدد کر رہے ہیں-ڈاکٹر رسول بخش ریس

معین قریشی کا شناختی کارڈ پاکستان کا وزیراعظم بننے کے بعد بنا ایسے لوگوں کو پاکستان سے کیا دلچسپی ھو سکتی ہے-ایاز وزیر

معین قریشی اور شوکت عزیز جیسے لوگ آج بھی حکومت میں ہیں-ڈاکٹر رسول بخس ریس

جب تک باہر سے لا کر مسلط کیے جانے والے لوگ حکومت کرتے رہیں گے پاکستان کے مسایل حل نہیں ھوں گے-ایاز وزیر


 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Keep your friends updated— even when you're not signed in.

NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive