Islamabad Tonight 28th September 2009
  
  | 
-   کانگرس کے سرٹیفکیٹ جاری کرنے پر پاکستان کو امداد ملا کرے گی-ڈاکٹر فاروق حسنات
 -   پاکستان کو ملنے والی امداد کا آڈٹ بھی امریکی ادارہ کرےگا-ڈاکٹر فاروق حسنات
 -   پارلیمنٹ میں بحث کے بغیر ہی کیری لوگر بل منظور کر لیا گیا ہے انوشہ رحمان خان
 -   گیری لوگر بل کی شرایط ابھی حتمی نہیں ہیں نوابزادہ ملک عماد خان
 -   حکومت نیوکلیر پروگرام پر کوی سمجھوتہ نہیں کرے گی نوابزادہ ملک عماد خان
 -   ہمارے پالیمنٹیرین کو یہ بھی نہیں پتہ کہ امریکہ میں کوی بل کیسے پاس ھوتا ہے ڈاکٹر فارووق حسنات
 -   پاکستان اپنی فوج اور آی ایس آی سے طالبان کے حمایتیوں کا خاتمیہ کرے کیری لوگر بل میں یہ شرط بھی رکھی گی ہے ماروی میمن
 -   ہمیں اسمبلی میں بات کرنے کا موقع نہیں دیا جاتا انوشہ رحمان خان
 -   کیری لوگر بل کے مطابق ڈاکٹر قدیر کے ساتھ ساتھ کسی بھی ساینسدان تک رسای ممکن ھو جایے گی ماروی میمن
 -   مشرف نے پاکستان کو امریکہ کے ھاتھوں بیچ دیا ہے ڈاکٹر فاروق حسنات
 -   میرے اور عوام کے بس میں ھو تو اس بل کو کبھی منظور نہ کریں ڈاکٹر فاروق حسنات
 -   مسلم لیگ ن فرینڈلی اپوزیشن نہیں ہے انوشہ رحمان خان
 -   ہم کیری لوگر بل پر پارلیمنٹ میں بحث کریں گے ماروی میمن
 -   جن سیاست دانوں اور ان کے خاندان والوں کی بیرون ملک جایدادیں ہیں ان پر الیکشن لڑنے پر پابیندی ھونی چاہیے ڈاکٹر فاروق حسنات
 
-- 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
 http://www.nadeemmalik.pk
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
Invite your mail contacts to join your friends list with Windows Live Spaces. It's easy! Try it!