Nadeem Malik

Tuesday, May 31, 2011

NORTH WAZIRISTAN OPERATION & PARLIAMENT

NORTH WAZIRISTAN OPERATION & PARLIAMENT
 
http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=15037
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-31st-may-2011-a-231740/
 
Watch Now Islamabad tonight – 31st may 2011
 
پارلیمنٹ کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فوقیت دینی چاہئیےلیکن تھانیدار کا کردار ادا نہ کرے۔مخدوم امین فہیم
پارلیمنٹ میں کبھی شمالی وزیرستان میں آپریشن پر بحث نہیں ہوئی۔ شیخ وقاص اکرم
پارلیمنٹ سب سے بڑا ادارہ ہے اور اسے اپنا کردار ادا کرنا چاہئیے۔امین فہیم
ہیلری کلنٹن کے دورے کے دوران چار لوگوں نے کمرے میں بیٹھ کر ہمارے علاقعے کی پالیسی طے کر لی۔ احسن اقبال
awaztoday.com
پارلیمنٹ کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فوقیت دینی چاہئیےلیکن تھانیدار کا کردار ادا نہ کرے۔مخدوم امین فہیم پارلیمنٹ میں کبھی شمالی وزیرستان میں آپریشن پر بحث نہیں ہوئی۔ شیخ وقاص اکرم پارلیمنٹ سب سے بڑا ادارہ ہے اور اسے اپنا کردار ادا کرنا چاہئیے۔امین فہیم ہیلری کلنٹن کے دورے کے دوران چار لوگوں نے کمرے...
 
پارلیمنٹ کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فوقیت دینی چاہئیےلیکن تھانیدار کا کردار ادا نہ کرے۔مخدوم امین فہیم کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

پارلیمنٹ سب سے بڑا ادارہ ہے اور اسے اپنا کردار ادا کرنا چاہئیے۔امین فہیم

ہیلری کلنٹن کے دورے کے دوران چار لوگوں نے کمرے میں بیٹھ کر ہمارے علاقعے کی پالیسی طے کر لی۔ احسن اقبال

پارلیمنٹ،سول سوسائٹی اور پوری قوم سے تمام معاملات خفیہ رکھے گئے۔ احسن اقبال

ایگزیکٹو کا کام ہے کہ وہ پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل کروائے۔ احسن اقبال

پارلیمنٹ میں کبھی شمالی وزیرستان میں آپریشن پر بحث نہیں ہوئی۔ شیخ وقاص اکرم

پارلیمنٹ کے علاوہ دوسرے فورمز پر شمالی وزیرستان آپریشن پر بحث ہوتی رہی ہے۔ شیخ وقاص اکرم

پارلیمنٹ کی نہ صرف فوقیت ہونی چاہئیے بلکہ اسے لیڈر شپ رول ادا کرنا چاہئیے۔ شیخ وقاص اکرم

ان کیمرہ سیشن میں فوج اور پارلیمنٹ کے درمیان کھل کر باتیں ہوئیں تھیں۔ امین فہیم

شمالی وزیرستان میں آپریشن جیسے نازک معاملات پر احتاط کے ساتھ بحث ہونی چاہئیے۔امین فہیم

دو ہزار آٹھ میں ڈرون حملوں کے خلاف پارلیمنٹ کی قرار داد پر آج تک عمل نہیں ہوا۔احسن اقبال

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تمام سیاسی جماعتیں حکومت کے ساتھ ہیں۔ احسن اقبال

قومی اسمبلی کی ڈیفنس کمیٹی بنی ہوئی ہے لیکن وہ اپنا کردار ادا نہیں کر رہی۔احسن اقبال

ہم پارلیمنٹ کے اگلے اجلاس میں فیصلہ کن کردار ادا کریں گے۔ احسن اقبال

پارلیمنٹ کو حکومت سے اپنی بات منوانی چاہئیے اور حکومت کو بھی اس کی بات ماننی چاہئیے۔شیخ وقاص ا کرم قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹیاں اپنا کردار ادا نہیں کر رہیں۔شیخ وقاص ا کرم

قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹیوں کے چیرمینوں کے پاس پالیسی بنانے کا اختیار ہے۔ شیخ وقاص اکرم

دہشت گرد گروپس اور غیر ملکی ایجنسیوں کو ختم ہونا چاہئیے لیکن طریقہ کار طے کرنا ہو گا۔ امین فہیم

حکومت قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹیوں کو کام نہیں کرنے دیتی۔ احسن اقبال

پاکستان میں موجود جہادی گروپوں کو سیاسی سرپرستی حاصل ہے۔ شیخ وقاص اکرم

ہمیں دہشت گرد گرپوں کے خلاف سخت رویہ اپنانا ہو گا۔ شیخ وقاص اکرم

جو گروپس دہشت گردی چھوڑنا چاہتے ہیں ان سے بات کریں دوسروں کو کچل دیں۔ احسن اقبال

اگر حکومت شمالی وزیرستان میں آپریشن کرنا چاہتی ہے تو پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے۔ احسن اقبال

WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
 
-------------------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  

Strategy To Fight Terror

Strategy To Fight Terror

http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=15018

http://www.friendskorner.com/forum/f247/talk-show-islamabad-tonight-30th-may-2011-a-231604/

http://www.zemtv.com/2011/05/30/islamabad-tonight-30th-may-2011/
 
http://pakistanherald.com/Program/Islamabad-Tonight-May-30-2011-Nadeem-Malik-7004
 
جہادی امریکہ کے خلاف ہیں تو افغانستان جا کر ان کے خلاف لڑیں۔ وسیم اختر
فوج کے لوئر ریکس میں کچھ مسائل ہیں اسی لئیے جنرل کیانی کو ایک دن میں تین گیریژن کو خطاب کرنا پڑا۔شیخ رشید
جو گروپ ہتھیار ڈالدے اسے معاف کر دیں اور دوسرے کو کچل دینا چاہئیے۔ وسیم اختر
ہر شخص کے پاس اسلحہ ہے محلے میں اسکی عزت ہے جو طاقتور ہے۔ شیخ رشید
جہادی گروپوں سے بات چیت ہونی چاہئیے اور قانون کے دائرہ میں رہنے والوں کو سمجھانا چاہئیے۔ شیخ رشید
pakistanherald.com
جہادی امریکہ کے خلاف ہیں تو افغانستان جا کر ان کے خلاف لڑیں۔ وسیم اختر فوج کے لوئر ریکس میں کچھ مسائل ہیں اسی لئیے جنرل کیانی کو ایک دن میں تین گیریژن کو خطاب کرنا پڑا۔شیخ رشید جو گروپ ہتھیار ڈالدے اسے معاف کر دیں اور دوسرے کو کچل دینا چاہئیے۔ وسیم اختر ہر شخص کے پاس اسلحہ ہے محلے میں اسکی عزت ہے ج...

Watch Now Islamabad tonight – 30th may 2011

فوج کے لوئر ریکس میں کچھ مسائل ہیں اسی لئیے جنرل کیانی کو ایک دن میں تین گیریژن کو خطاب کرنا پڑا۔شیخ رشید
تعصب کی وجہ سے بنگلہ دیش بنا اور یہ آج بھی موجود ہے۔ وسیم اختر
شمالی وزیرستان میں غیر ملکی موجود ہیں ان کے خلاف کاروائی کرنا ہو گی۔ شیخ رشید
مجھے ڈر ہے کہ کسی اور واقع کے بعد حالات بہت زیادہ نہ خراب ہو جایں۔ شیخ رشید
جنرل کیانی نے اپنے بیان میں کہا کہ انہیں پہلے اپنے گھر کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔ وسیم اختر
awaztoday.com
فوج کے لوئر ریکس میں کچھ مسائل ہیں اسی لئیے جنرل کیانی کو ایک دن میں تین گیریژن کو خطاب کرنا پڑا۔شیخ رشیدتعصب کی وجہ سے بنگلہ دیش بنا اور یہ آج بھی موجود ہے۔ وسیم اختر میرے بھائی کا کسی گروپ یا تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ کامران احمد شمالی وزیرستان میں غیر ملکی موجود ہیں ان کے خلاف کاروائی کرنا ہو گ...
  • ISLAMABAD TONIGHT WITH NADEEM MALIK
    Sheikh Rasheed Ahmed, Waseem Akhter and Imran Ahmed (Brother of Navy Commando Kamran Ahmed alleged to be involved in PNS Mehran Attack)
    www.friendskorner.com
    ISLAMABAD TONIGHT WITH NADEEM MALIK Sheikh Rasheed Ahmed, Waseem Akhter and Imran Ahmed (Brother of Navy Commando Kamran Ahmed alleged to be involved in PNS Mehran Attack)

  •  

    WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
     
    -------------------------------------------------------------------
    N A D E E M    M A L I K 
    http://www.nadeemmalik.pk
    Facebook  

    Monday, May 30, 2011

    ISLAMABAD TONIGHT: CHALLENGES & THEIR SOLUTIONS

    ISLAMABAD TONIGHT: CHALLENGES & THEIR SOLUTIONS

    http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=15018
     
    http://www.friendskorner.com/forum/f247/talk-show-islamabad-tonight-30th-may-2011-a-231604/
     
    http://www.zemtv.com/2011/05/30/islamabad-tonight-30th-may-2011/
     
    Watch Now Islamabad tonight – 30th may 2011
     
    فوج کے لوئر ریکس میں کچھ مسائل ہیں اسی لئیے جنرل کیانی کو ایک دن میں تین گیریژن کو خطاب کرنا پڑا۔شیخ رشید
    تعصب کی وجہ سے بنگلہ دیش بنا اور یہ آج بھی موجود ہے۔ وسیم اختر
    شمالی وزیرستان میں غیر ملکی موجود ہیں ان کے خلاف کاروائی کرنا ہو گی۔ شیخ رشید
    مجھے ڈر ہے کہ کسی اور واقع کے بعد حالات بہت زیادہ نہ خراب ہو جایں۔ شیخ رشید
    جنرل کیانی نے اپنے بیان میں کہا کہ انہیں پہلے اپنے گھر کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔ وسیم اختر
    awaztoday.com
    فوج کے لوئر ریکس میں کچھ مسائل ہیں اسی لئیے جنرل کیانی کو ایک دن میں تین گیریژن کو خطاب کرنا پڑا۔شیخ رشیدتعصب کی وجہ سے بنگلہ دیش بنا اور یہ آج بھی موجود ہے۔ وسیم اختر میرے بھائی کا کسی گروپ یا تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ کامران احمد شمالی وزیرستان میں غیر ملکی موجود ہیں ان کے خلاف کاروائی کرنا ہو گ...
     
  • ISLAMABAD TONIGHT WITH NADEEM MALIK
    Sheikh Rasheed Ahmed, Waseem Akhter and Imran Ahmed (Brother of Navy Commando Kamran Ahmed alleged to be involved in PNS Mehran Attack)
    www.friendskorner.com
    ISLAMABAD TONIGHT WITH NADEEM MALIK Sheikh Rasheed Ahmed, Waseem Akhter and Imran Ahmed (Brother of Navy Commando Kamran Ahmed alleged to be involved in PNS Mehran Attack)
  •  
     
    فوج کے لوئر ریکس میں کچھ مسائل ہیں اسی لئیے جنرل کیانی کو ایک دن میں تین گیریژن کو خطاب کرنا پڑا۔شیخ رشید کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

    فوج کے لوئر رینکس میں مسائل ہیں لیکن تنقید کی بجائے انہیں حل کیا جانا چاہئیے۔ وسیم اختر

    تعصب کی وجہ سے بنگلہ دیش بنا اور یہ آج بھی موجود ہے۔ وسیم اختر

    میرے بھائی عمران احمد کو دس سال پہلے فوج سے غیر مناسب کہہ کر نکال دیا گیا تھا۔کامران احمد

    ہمیں پتہ نہیں ہے کہ فوج ہمارے بھائی کو کدھر لے کر گئی ہے۔ کامران احمد

    میرے بھائی کا کسی گروپ یا تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ کامران احمد

    میر بھائی محنت مزدوری کر کے اپنے بچوں کا پیٹ پال رہا ہے۔ کامران احمد

    شمالی وزیرستان میں غیر ملکی موجود ہیں ان کے خلاف کاروائی کرنا ہو گی۔ شیخ رشید

    مجھے ڈر ہے کہ کسی اور واقع کے بعد حالات بہت زیادہ نہ خراب ہو جایں۔ شیخ رشید

    جنرل کیانی نے اپنے بیان میں کہا کہ انہیں پہلے اپنے گھر کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔ وسیم اختر

    پاکستان کی فوجی اور سیاسی قیادت کو دہشت گردی کے خلاف اپنی پالیسی بنانا ہو گی۔ وسیم اختر

    جہادی گروپوں سے بات چیت ہونی چاہئیے اور قانون کے دائرہ میں رہنے والوں کو سمجھانا چاہئیے۔ شیخ رشید

    دہشت گردی کے واقعات کا مقصد فوج کے حوصلے توڑنا ہے۔ شیخ رشید

    پاکستان کو کوئی نقصان پہنچا تو بھارت کو بھی نقصان اٹھائے گا۔ شیخ رشید

    ہمارے نوجوان ہماری غلط پالیسیوں کی وجہ سے پٹڑی سے اتر چکے ہیں۔ شیخ رشید

    پاکستان کی خارجہ پالیسی بالکل ناکام ثابت ہوئی ہے۔ شیخ رشید

    پاکستان کا روس کے خلاف جنگ میں امریکہ کا ساتھ دینا غلطی تھی۔ وسیم اختر

    جہادی امریکہ کے خلاف ہیں تو افغانستان جا کر ان کے خلاف لڑیں۔ وسیم اختر

    تمام سیاسی جماعتوں کو دہشت گردی کے خلاف ایک میز پر سر جوڑ کر بیٹھنا ہو گا۔ وسیم اختر

    جو گروپ ہتھیار ڈالدے اسے معاف کر دیں اور دوسرے کو کچل دینا چاہئیے۔ وسیم اختر

    ہر شخص کے پاس اسلحہ ہے محلے میں اسکی عزت ہے جو طاقتور ہے۔ شیخ رشید

    اسمبلی کے ریزولیوشن سے کچھ نہیں ہوگا تمام جماعتیں اوپن ڈبیٹ کریں۔ وسیم اختر

    WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
     
    -------------------------------------------------------------------
    N A D E E M    M A L I K 
    http://www.nadeemmalik.pk
    Facebook  

    NADEEM MALIK LIVE

    NADEEM MALIK LIVE

    Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

    http://youtube.com/NadeemMalikLive