http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=12364
http://www.yanabi.com/forum/Topic405642.aspx
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-30th-december-2010-a-212935/
NADEEM MALIK Islamabad Tonight From Garhi Khuda Bakhsh
NADEEM MALIK Islamabad Tonight From Garhi Khuda Bakhsh: Qamar Zaman Kaira, Chaudhry Manzoor Ahmed, Ijaz Jakhrani and others in Islamabad Tonight with Nadeem Malik
NADEEM MALIK Islamabad Tonight From Garhi Khuda Bakhsh
بے نظیر کی شہادت پر ان کے خاندان یا پارٹی کا کوئی بندہ سمجھوتہ نہیں کر سکتا-قمرزمان کائرہ کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
آصف زرداری کے کندھے پیپلز پارٹی کی زمہ داری سے جھکے ہوئے ہیں-قمرزمان کائرہ
بیک اپ کار بی بی کے پیچھے بھی ہوتی تو کیا ہو جاتا-کائرہ
محترمہ کی شہادت کاری ضرب لگنے کی وجہ سے موقع پر ہی ہو گئی تھی-کائرہ
محترمہ کی تفتیشی رپورٹ تیار ہے جلد لوگوں کو تفصیلات معلوم ہو جایں گی-کائرہ
میں کوئی ایسی بات نہیں کہنا چاہتا جس سے تفتیش کو کوئی نقصان پہنچے-کائرہ
پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں جلد بی بی کی رپورٹ پیش کر دی جائے گی-چوہدری منظور
حالات خراب ہونے کے ساتھ پیپلز پارٹی کو خود محترمہ کی سکیورٹی بڑھا دینی چاہیے تھی-چوہدری منظور
لوگوں کے علاوہ میرے اپنے زہن میں بھی بہت سے سوالات ہیں جن کا جواب چاہیے-چوہدری منظور
پارٹی کے اپنے لوگوں کی تفتیش کرنے کے لیے پیپلز پارٹی کی تفتیشی ٹیم ہونی چاہیے-چوہدری منظور
پیپلز پارٹی کو پاکستان کی تاریخ میں عدلیہ نے بہت زخم دئیے ہیں-چوہدری منظور
محترمہ کا صرف قاتل ہی نہیں پکڑنا بلکہ یہ بھی دیکھنا ہے کہ اس کے پیچھے کون تھا-اعجاز جاکھرانی
جن لوگوں نے محترمہ کو مارا وہ پاکستان کو توڑنا چاہتے تھے-اعجاز جاکھرانی
بی بی کی شہادت کی وجہ سے اٹھارہ اکتوبر کے کراچی والے واقعے کی تفتیش نہیں کر سکے-اعجاز جاکھرانی
سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں تمام سوالات پر غور کیا جائے گا-اعجاز جاکھرانی
پیپلز پارٹی کا ورکر ناراض ضرور ہو جاتا ہے لیکن اسے چھوڑتا نہیں-اعجاز جاکھرانی
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk