TOP TAX DODGERS, OUR LEADERS- FOR THE LOVE OF PAKISTAN TOP TAX DODGERS, OUR LEADERS- FOR THE LOVE OF PAKISTAN: Kashmala Tariq (PML), Tasneem Ahmad Quershi (PPPP), Iqbal Zafar Jhgra (PML-N) and Umer Cheema (Journalist) in Today's episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik (www.nadeemmalik.pk)
TOP TAX DODGERS, OUR LEADERS- FOR THE LOVE OF PAKISTAN See More Watch Islamabad Tonight 29th September 2010 | Tasneem Qureshi PPP, Iqbal Zafar Jhagra PML-N, Kashmala Tariq PML-Q and Umar Cheema Journalist in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv & discusses current issue with Nadeem Malik.
جو وزرا ٹیکس ادا کر رہے ہیں وہ بھی کوئی قابل زکر نہیں ہے-عمر چیمہ
ٹیکس کے نظام کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے-کشمالہ طارق
زمیندار اربوں روپے کما رہے ہیں مگر ایک روپیہ ٹیکس ادا نہیں کرتے-بابر غوری
وزراء کے اثاثے اور کاروبار ملک سے باہر ہیں لیکن حکومت پاکستان پر کرتے ہیں-عمر چیمہ
ایک خواب کی طرح لگتا ہے کہ ہم کبھی سیدھے راستے پر چلیں گے-کشمالہ طارق
آپ صرف سیاست دانوں کو کوستے ہیں بیوروکریسی سب سے بڑی چور ہے-کشمالہ طارق
جب لوگ پانچ سو روپے لے کر ووٹ دیتے ہیں ان کو اچھے نمائیندے کیسے مل سکتے ہیں-کشمالہ طارق
ہم وہ بد قسمت قوم ہیں کہ دعا کرتے ہیں کہ کوئی مصیبت آئے تو امداد مانگیں-ظفر اقبال جھگڑا
میں آٹھ سال سے پارلیمنٹ میں ہوں مجھے کبھی کوئی نیکی کا راستہ دکھانے والا نہیں ملا-کشمالہ طارق