Islamabad Tonight - Julian Assange, Gen Rtd Hamid Gul, Prof Ibrahim Khan, Talha Mehmood
{Story Of WikiLeaks by Julian Assange}
Julian Assange, Gen Rtd Hamid Gul, Prof Ibrahim Khan, Senator Talha Mehmood
وکی لیکس اور پاکستان کے خلاف الزامات
|
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکی فوج بہت سے عام لوگوں کو قتل کر چکی ہے-جیولین اسانگ, سربراہ وکی لیکس
امریکی فوج دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بیس ہزار کے قریب عام لوگوں کو مار چکی ہے-جیولین اسانگ
جن لوگوں سے ہم معلومات لیتے ہیں وہ سچ کے علاوہ جھوٹ بھی بولتے ہیں-جیولین اسانگ
میرے خلاف بھارتی ایجنسی را جھوٹے الزامات لگاتی رہتی ہے-حمید گل
امریکہ اور برطانیہ افغانستان میں اپنی شکست چھپانے کے لیے الزامات لگا رہے ہے-پروفیسر ابراہیم خان
میں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ میرا اب بھی طالبان سے رابطہ ہے-حمید گل
پاکستان اپنی خارجہ پالیسی بنانے کی بجائے امریکی پالیسیوں پر عمل کرتا ہے-پروفیسر ابراہیم خان
کشمیر کا مسئلہ حل کیے بغیر دہشت گردی کے خلاف جنگ کامیاب نہیں ہو سکتی-حمید گل
وکی لیکس کی رپورٹ کے بعد امریکہ کے خلاف اب وار کرائم کی بات ہو گی-حمید گل
امریکہ افغانستان میں شکست کے بعد بھاگنے کے لیے قربانی کا بکرا ڈھونڈھ رہا ہے- سینٹر طلحہ محمود
امریکیوں میں عقل اور فہم کی بہت کمی ہے-ہارون رشید
ہماری حکومت امریکہ کے آگے بالکل لیٹ چکی ہے-ہارون رشید
فوج نے امریکہ کی بات نہیں مانی اس لیے الزامات لگائے جا رہے ہیں-ہارون رشید
پاکستان کی پالیسیاں صدر وزیر اعظم اور آرمی چیف مل کر بناتے ہیں-سینٹر طلحہ محمود
اسوقت پوری قوم کے اٹھ کھڑے ہونے کی ضرورت ہے-ہارون رشید
ہمارے ملک کا انتخابی نظام ہی غلط ہے-ہارون رشید
میں وزیر خارجہ ہوتا تو برطانوِی وزیر اعظم کے بیان کے بعد کبھی ان سے بات نہ کرتا-ہارون رشید
وکی لیکس اور پاکستان کے خلاف الزامات
NADEEM MALIK وکی لیکس اور پاکستان پر الزامات:
Julian Assange, Founder of WikiLeaks, General Hamid Gul, Former DG ISI, Haroon Rashid, Professor Muhammad Ibrahim Khan Amir KP JI, Talha Mehmood, Chairman Senate Committee on Interior
NADEEM MALIK Julian Assange, Founder of WikiLeaks, General Hamid Gul, Former DG ISI, Haroon Rashid, Professor Muhammad Ibrahim Khan Amir KP JI, Talha Mehmood, Chairman Senate Committee on Interior وکی لیکس اور پاکستان پر الزامات
NADEEM MALIK US House Rejects Bill Demanding Removal of All American Troops from Pakistan:
"Directing the President Obama to remove the US Armed Forces from Pakistan: The House disagreed to Res . 301 , directing the President, pursuant to section 5(c) of the War Powers Resolution, to remove the United States Armed Forces from Pakistan, by a yea-and-nay vote of 38 yeas to 372 nays with 4 voting present'', Roll No. 473."
NADEEM MALIK We cannot tolerate in any sense the idea that this country [Pakistan] is allowed to look both ways and is able...to promote the export of terror, whether to India or whether to Afghanistan or anywhere else in the world- David Cameron. He depicts India as a "responsible global power".
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Hotmail: Powerful Free email with security by Microsoft. Get it now.