ہم صوبے کا نام صرف سرحد یا خیبر چاہتے ہیں-ایس ایم ظفر
اگر کوئی فیصلہ نہیں ہوتا تو صوبہ سرحد کے نام پر ریفرنڈم کرا لیا جائے- ایس ایم ظفر
پاکستان کے آئین میں ریفرنڈم کی کوئی گنجائش نہیں ہے-حاجی عدیل
میاں نواز شریف کے ردعمل سے حیرانگی ہوئی-قمرزمان کائرہ
ججوں کی تقرری کے طریقہ پر مسلم لیگ ن سمیت اتفاق رائے تھا-حاجی عدیل
مسلم لیگ ن نے ججوں کی تقرری پر اختلافی نوٹ دو دن پہلے کی تاریخ ڈال کر دیا-حاجی عدیل
آئینی ترامیم کی تاخیر پر تنقید کرنے والی مسلم لیگ ن آج خود تاخیر کی وجہ بن چکی ہے-قمر زمان کائرہ
پاکستان میں نئے صوبے بنانے کا طریقہ کار بہت مشکل ہے-ایس ایم ظفر
ملک کا مفاد اس میں ہے کہ جلد از جلد نئے صوبے بنا دئیے جایں-ایس ایم ظفر
سب لوگوں کو اپنا پیسہ بیرون ملک بنکوں سے پاکستان منتقل کر دینا چاہیے-حاجی عدیل
مجھے یقین ہے میاں نواز شریف اسوقت قومی اتفاق رائے کا موقع ضائع نہیں ہونے دیں گے-قمر زمان کائرہ
چوہدری نثار نے پہلے پختونخواہ اباسین پھر پختونخواہ خیبر اور پھر افغانیہ پر اسرار کیا-حاجی عدیل
پختونخواہ اباسین یا پختونخواہ خیبر
http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=8122 http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-30th-march-2010-a-179050/ http://pkpolitics.com/2010/03/30/islamabad-tonight-30-march-2010/ |
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Hotmail: Trusted email with powerful SPAM protection. Sign up now.