Islamabad Tonight – 14th June 2010
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=9194
http://www.friendskorner.com/forum/f247/talk-show-islamabad-tonight-14th-june-2010-a-188475/
Islamabad Tonight 14th June 2010
|
http://www.nadeemmalik.pk

http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=9112
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=8927
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=6952
NADEEM MALIK کرپشن میں آگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ستر فیصد لوگوں کا خیال ہے موجودہ حکومت پچھلی حکومت سے زیادہ کرپٹ ہے
خیبر پختونخواہ کی حکومت سب سے زیادہ کرپٹ ہے- سروے
...
پولیس اور بجلی کا محکمہ کرپشن میں سرفہرست
لینڈ ایڈمنسڑیشن میں رشوت کی شرح سب سے زیادہ ہے
ڈویلپمنٹ بجٹ کا چالیس فیصد کرپشن کی نظر ہو جاتا ہے
عدلیہ کی طرح کرپشن کے معاملے میں زیرو براشت کی پالیسی اپنانی ہو گی
احتساب کا نا ہونا اور میرٹ کی خلاف ورضی کرپشن کی بڑی وجوہات ہیں
NADEEM MALIK Corruption in Pakistan
NADEEM MALIK 5th Most Unstable Country- GPI 2010
NADEEM MALIK ستر فیصد لوگوں کا خیال ہے موجودہ حکومت پچھلی حکومتوں سے زیادہ کرپٹ ہے - ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
موجودہ پبلک اکاونٹ کمیٹی نے کرپشن کے خلاف جتنا کام کیا ہے ماضی میں اس کی کوئی مثال نہیں ملتی-خواجہ آصف کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
فوج اور سیاست دانوں سمیت کوئی ادارہ کرپشن سے پاک نہیں ہے-خواجہ آصف
مراعات یافتہ طبقہ پاکستان میں کرپشن کا اصل زمہ دار ہے-خواجہ آصف
عدلیہ جن کرپٹ لوگوں کے خلاف اقدامات کر رہی ہے وہی انصاف میں رکاوٹ بنے ہوے ہیں-خواجہ آصف
پاکستان دنیا کی ایماندار قوموں کی لسٹ پر دس میں سے صرف دو نمبر حاصل کر سکا ہے-سید عادل گیلانی
سٹیل مل بیچنے کی تحقیقات آج بھی شفاف طریقے سے نہیں ہو رہی-سید عادل گیلانی
سٹیل مل بیچنے کی ڈیل کی وجہ سے ملک کو چالیس ارب روپے کا نقصان ہوا-سید عادل گیلانی
سٹیل مل بیچنے کی ڈیل کو خود اس کا عملہ ناکام بنانے کی کوشش کرتا رہا-خواجہ آصف
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کو مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے-عقیل کریم
سٹیل مل ریلوے اور پی آئی اے مردہ ادارے ہیں یہ اب زندہ نہیں ہو سکتے-خواجہ آصف
سٹیل مل کی مدد کے لیے منظور کردہ پچیس ارب روپےکرپشن کی نظر ہو جایں گے-خواجہ آصف
ٹینکروں میں تیل بھرنے والے روزانہ دس لاکھ روپے کرپشن سے بناتے ہیں-خواجہ آصف
ٹیکس لینے اور دینے والے دونوں کرپشن میں ملوث ہیں-اسحق ڈار
غیر ملکی ایجنٹس پاکستان میں کیپیٹل گین ٹیکس نہیں لگنے دے رہے-اسحق ڈار
کیپیٹل گین ٹیکس صرف منافع پر لگے گا ساری پراپرٹی پر نہیں-اسحق ڈار
این ایل سی روزانہ بنکوں سے لیے گے قرض پر ستائیس لاکھ روپے سود ادا کر رہی ہے-خواجہ آصف
این ایل سی کی کرپشن کے خلاف انکوائری ہو رہی ہے-خواجہ آصف
صرف کرپشن کنٹرول کرنے سے ہمیں باہر سے قرض لینے کی ضرورت نہیں رہے گی-سید عادل گیلانی
سیالکوٹ کا ساڑھے تین ارب روپے میں بننے والا ایر پورٹ بیوروکریسی پندرہ ارب روپے میں بناتی ہے-خواجہ آصف
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Hotmail: Trusted email with powerful SPAM protection. Sign up now.



