www.nadeemmalik.pk
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-2nd-june-2010-a-187200/ |
| Islamabad Tonight – 2nd June 2010 |
| Ehtesham Ahmed Senior Advisor and Abdullah Yousaf Former Chairman FBR in fresh episode of Islamabad Tonight |
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-2nd-june-2010-a-187200/
ویٹ ٹیکس کے زریعے حکومت کو ستر سے اسی ارب روپے کی وصولی متوقع ہے-پال راس نمائیندہ آئی ایم ایف کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
پاکستان میں ٹیکس کا نظام درست نہ ہونے کی وجہ سے ہدف حاصل نہیں ہوپاتا-پال راس
حکومت پاکستان نئے ٹیکس دہندہ ڈھونڈھنے کی کوشش کر رہی ہے-پال راس
ویٹ ٹیکس کا اطلاق ایکسپورٹرز پر نہیں ہونا چاہیے-پال راس
پاور سیکٹر کی سبسڈیز غریب لوگوں تک نہیں پہنچتیں-پال راس
ویلیو ایڈڈ ٹیکس پوری دنیا میں رائج ہے-عبداللہ یوسف
آئی ایم ایف سے معاہدے کے تحت جولائی دو ہزار دس سے ویٹ ٹیکس کا نفاز ہونا تھا-عبداللہ یوسف
ہماری ٹیکس وصولی ہدف کے صرف پچیس فیصد تک ہوتی ہے-احتشام احمد
غیر ملکی ماہرین نے ہمارے ٹیکس نظام کو غیر موثر قرار دیا تھا-احتشام احمد
جی ایس ٹی اور ویلیو ایڈڈ ٹیکس ایک ہی چیز کے دو مختلف نام ہیں-احتشام احمد
ہمارے ہاں کیش بیسڈ اکانومی ہے کسی قسم کا کوئی ریکارڈ نہیں رکھا جاتا-عبداللہ یوسف
ویٹ ٹیکس کا اثر بالآخر عام آدمی پر پڑے گا جس کی پہلے ہی قوت خرید نہیں ہے-کاشف شبیر راولپنڈی چیمبر آف کامرس
ویٹ ٹیکس لگنے سے مہنگائی میں بہت اضافہ ہو جاے گا-کاشف شبیر
ویٹ ٹیکس کا نفاز زیادہ تر سروسز پر ہو گا-احتشام احمد
سب سے اہم بات سیلز کا ریکارڈ رکھنے کا سسٹم بنانا ہے-عبداللہ یوسف
لوگوں کو ٹیکس نظام میں بہتری اپنی آنکھوں سے دکھائی دینی چاہیے-عبداللہ یوسف
ویٹ ٹیکس نظام کے تحت ٹیکس چور کی بجاے اس کے بھائی کو بھی پکڑا جا سکتا ہے-محمد اسحق پشاور چیمبر آف کامرس
ویٹ ٹیکس لگانے کے جو اقدامات بہت پہلے ہو جانے چاہیں تھے اب کیے جا رہے ہیں-عبداللہ یوسف
زیادہ امکان یہ ہے جس طریقے سے ویٹ ٹیکس کا نظام لایا جا رہا ہے یہ فیل ہو جاے گا-عبداللہ یوسف
15 PERCENT VALUE ADDED TAX FROM JULY 1, 2010
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Hotmail: Trusted email with powerful SPAM protection. Sign up now.
